کوئٹہ (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی جمعہ کے روز چیف منسٹر سیکرٹریٹ کے ڈائریکٹر کوآرڈینیشن ناصر خلجی کے گھر گئے، جہاں انہوں نے ان کی والدہ کے انتقال پر دلی تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا، مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی اور ان کے درجات کی بلندی کی دعا کی. ..



