ٹریننگ سیشن کے دوران عبداللہ فضل کی کمر کے نچلے حصے میں انجری ہوئی، ایم آر آئی اور طبی معائنے کے بعد عبداللہ فضل کو ری ہیب سے گزرنے کی ہدایت کردی گئی