کراچی (24 جولائی 2026): محکمہ موسمیات نے کراچی میں بارش کے حوالے سے نئی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں ہونے والی بارش کی شدت کم رہے گی، شہر میں تیز بارش کا کوئی امکان نہیں، شمالی علاقوں میں بادل موجود ہیں لیکن بارش ہلکی نوعیت کی ہے۔ پیشگوئی میں مزید کہا
کراچی میں بارش کے حوالے سے نئی پیشگوئی
RELATED ARTICLES



