کوئٹہ (ڈیلی قدرت) آل بلوچستان ٹرانسپورٹرز ایکشن کمیٹی اور معروف ٹرانسپورٹرز میر حاجی حکمت لہڑی، حاجی حبیب اللہ خان بادیزئی و دیگر نے السیف کمپنی کی مسافر بس پر ہونے والی فائرنگ کے افسوسناک واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اس حملے کے نتیجے میں چار بے گناہ مسافر شہید اور متعدد زخمی. ..



