کیلیفورنیا: گوگل نے اپنے صارفین کی سہولت کیلیے ایک نیا سیکیورٹی فیچر متعارف کرادیا ہے، اگر آپ پاس ورڈ بھول جائیں تو پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں۔ گوگل کے مطابق کمپنی نے اپنے صارفین کے اکاؤنٹس کو مزید محفوظ بنانے کے لیے “سیلفی ویڈیو” کے نام سے ایک نیا سیکیورٹی فیچر متعارف کرا
پاس ورڈ بھول گئے کیا؟ گوگل نے نیا حل متعارف کرادیا
RELATED ARTICLES



