اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنماء شیر افضل خان مروت نے کہا ہے کہ عمران خان کو ہمیشہ پلے بوائے اور نشئی کے طور پر پیش کیا گیا، اٹک جیل میں ان سے ملا تو انہوں نے جائے نماز اور قرآن پاک فراہم کرنے کا مطالبہ کیا۔ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں. ..



