فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں نے ٹانک میں پولیس چیک پوسٹ پر بزدلانہ حملہ کیا جس کے نتیجے میں وطن کے 15 بہادر سپوت شہید ہوئے جبکہ جوابی کارروائی میں 12 دہشتگرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جوانوں نےغیرمعمولی جرات، پیشہ ورانہ مہارت سے فرار ہونے والے12خوارج کو ہلاک کردیا۔ آئی ایس پی آر. .. The post ٹانک میں فتنہ الخوارج کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، 15 جوان شہید، 12خوارج ہلاک appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



