(24 نیوز )پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اہم بیٹر عبداللہ فضل انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر ہو گئے، وہ دورہ ویسٹ انڈیز کے دوران برائن لارا سٹیڈیم میں تربیتی سیشن کے دوران زخمی ہوگئے۔