کراچی: مون سون کے موسم میں انگلیوں کے درمیان فنگل انفیکشن کیوں بڑھ جاتا ہے؟ ماہرین نے وجوہات اور بچاؤ کے مؤثر طریقے بتا دیے۔ مون سون کے موسم میں نمی اور پسینے میں اضافے کے باعث انگلیوں کے درمیان ہونے والے فنگل انفیکشن (کوکیی انفیکشن) کے مریضوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوجاتا



