راولپنڈی(سعد عباسی) آئی ایس پی آر کے مطابق 23 اور 24 جولائی کی درمیانی شب ٹانک میں فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں نے ایک چیک پوسٹ پر حملہ کیا، جسے سیکیورٹی فورسز نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دیا۔ کارروائی کے دوران فرار ہونے والے 12 دہشت گرد ہلاک The post ٹانک میں دہشت گردوں کا حملہ ناکام، 12 حملہ آور ہلاک، 15 سیکیورٹی اہلکار شہید appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



