قدرت اللہ شہاب نے بطور افسانہ نگار اپنا تعارف اردو ادب کے قارئین سے کروایا تھا، لیکن وہ ایک مقبول نثر نگار ہی نہیں بلکہ اپنے دور کے ایک مشہور بیورو کریٹ بھی تھے۔ ان کی خودنوشت شہاب نامہ کو اردو ادب میں بہت اہمیت دی گئی اور اسے قارئین نے بھی بہت پسند کیا۔



