��� پونے: بھارت کے بدنام زمانہ مقدمے کیتن اگروال قتل کیس کی تحقیقات میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں، ملزمان نے واردات کی منصوبہ بندی بہت سوچ سمجھ کر کی۔ متعلقہ پولیس کے مطابق مقتول کی منگیتر سیا گوئل اور اس کے مبینہ عاشق چیتن بابلال چودھری نے قتل سے قبل کئی مقامات کا



