(علی ساہی)چیئرمین مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد نے پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا ، اس موقع پر انھوں نے ڈائریکٹر جنرل پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس کمانڈر بریگیڈیئر مظہر اقبال سے ملاقات کی۔