(ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے انسانی اعضاء کی پیوندکاری انیشیٹو اور صحت کارڈ پروگرام کے تحت لاہور جنرل ہسپتال میں قرنیہ ٹرانسپلانٹ پروگرام کی باضابطہ منظوری دے دی گئی۔