72.5 F
Pakistan
Friday, July 24, 2026
HomeBusinessعالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

(24نیوز)عالمی منڈی میں جمعہ کے روز خام تیل کی قیمتیں معمولی کمی کے باوجود ہفتہ وار نمایاں اضافے کی جانب گامزن رہیں، بحیرہ احمر میں حوثیوں کی جانب سے آئل ٹینکروں پر حملوں اور قازقستان کی تیل کی برآمدات میں عارضی رکاوٹ نے عالمی سپلائی کے حوالے سے خدشات کو بڑھا دیا۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments