کوئٹہ(قدرت روزنامہ)جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما حافظ حمداللہ نے مستونگ میں معزز جج اور ان کے سیکیورٹی گارڈ کی شہادت کے واقعے پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ افسوسناک واقعہ اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ بلوچستان میں ریاست اور حکومت عوام کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام. ..



