کوئٹہ(ڈیلی قدرت) پاکستان تحریک انصاف بلوچستان مستونگ میں جج کی شہادت کی مذمت اور صوبے بھر میں یومِ سوگ کا اعلان کرتے ہیںجج عبدالحکیم کاکڑ کی شہادت اور جج طارق لاشاری پر قاتلانہ حملہ ائین ، قانون ، انصاف اور عدلیہ پر حملے کے مترادف ہے یہ واقعہ صوبے میں امن و امان کی ابتر. ..



