پولیس کے مطابق افسرانِ بالا کی خصوصی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر، اسلحے کی نمائش اور ہوائی فائرنگ میں ملوث افراد کے خلاف کارروائیاں تسلسل کے ساتھ جاری ہیں۔ اسی سلسلے میں ڈی ایس پی رحمان بابا سرکل محمد علی خان کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ رحمان بابا یوسف شاہ نے پولیس نفری The post ایس ایچ او تھانہ رحمان بابا یوسف شاہ کی کاروائی، اسلحہ نمائش کرنے والا گرفتار appeared first on اخبارِخیبرپشاور.



