دبئی (آئی این پی): متحدہ عرب امارات کے دبئی ائیرپورٹ نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر مبنی جدید نظام متعارف کرا دیا ہے، جس کے ذریعے مسافر پاسپورٹ یا دیگر سفری دستاویزات دکھائے بغیر چند سیکنڈ میں امیگریشن کا عمل مکمل کر سکتے ہیں۔ رپورٹس The post دنیا کا پہلا پاسپورٹ فری ائیرپورٹ appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



