کوئٹہ (ڈیلی قدرت)پارلیمانی سیکرٹری ٹرانسپورٹ و رکنِ بلوچستان اسمبلی میر لیاقت لہڑی نے سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ پر ہونے والے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے سیشن جج اور ان کے گن مین کی شہادت پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ عدلیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے وابستہ افراد. ..



