اداکار شان بیگ اور ماڈل و اداکارہ روما مائیکل رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکار شان بیگ نے روما مائیکل کے ساتھ تصویر شیئر کی جس میں ’بیوی‘ لکھا اور دل کی ایموجی بنائی گئی ہے۔ روما مائیکل نے بھی اس پوسٹ کو اپنے اکاؤنٹ پر شیئر کیا
شان بیگ اور روما مائیکل نے شادی کرلی
RELATED ARTICLES



