نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک بھر میں جاری مون سون بارشوں کے نئے سلسلے کے پیش نظر 22 سے 24 جولائی تک شدید بارشوں، ندی نالوں میں طغیانی اور مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ادارے نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ چند روز کے. ..
مون سون کا نیا خطرناک اسپیل، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
RELATED ARTICLES



