(24نیوز) سندھ کے علاقے ٹهری میرواه پیر گوٹھ کے قریب ڈاکوؤں کا ناکہ لگاکر مسافروں سے لوٹ مارکے دوران مزاحمت کرنے پر ڈاٹسن ڈرائیور لطیف کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔