کوئٹہ (قدرت روزنامہ)حکومت بلوچستان کی مستونگ حملے کی شدید مذمت، دہشت گردوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کا حکم۔شاہد رندنے كه سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ اور ان کے گن مین کی شہادت انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔ قانون کے محافظوں پر حملہ ریاست کی رٹ کو چیلنج کرنے کی ناکام کوشش ہے۔ وکلاء اور. ..



