تہران: میناب کے شجرہ طیبہ اسکول پر حملے میں شہید 32 طالبات کی پانچ ماہ بعد تدفین کردی گئی، ماں اپنے شہید بچوں کو تھامے آبدیدہ ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ایران کے شہر میناب میں واقع ‘شجرہ طیبہ اسکول’ پر ہونے والے المناک حملے کے پانچ ماہ بعد ڈی این اے ٹیسٹ کے ذریعے



