راولپنڈی (23 جولائی 2026): راولپنڈی میں ظالم مالک مکان کے کمسن گھریلو ملازم بچے پر بہیمانہ تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے پر ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق سوشل میڈیا پر راولپنڈی کے علاقے صادق آباد میں ایک گھریلو بچے پر کام کے دوران مالک کی جانب سے بہیمانہ



