لاہور(نیوز ڈیسک)جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل امیرالعظیم انتقال کر گئے۔ وہ گزشتہ کچھ عرصے سے گلے کے کینسر میں مبتلا تھے اور زیر علاج تھے۔ امیر العظیم 1958ء میں لاہور میں پیدا ہوئےامیر العظیم اسلامی جمعیت طلبہ کے ناظم اعلی رہےامیر العظیم کو 2019ء میں ۔۔سراج الحق نے مرکزی سیکرٹری جنرل مقرر کیا۔امیر العظیم



