فلوریڈا: امریکی نیوی کے ایئر شو کے موقع پر جنگی طیارے بلیو اینجلز کی نچلی پرواز نے ساحل پر بیٹھے لوگوں کو خوف و ہراس میں مبتلا کر دیا، متعلقہ ادارے نے واقعے کی تحقیقات شروع کردیں۔ یو ایس نیوی نے اپنے مشہور فضائی کرتب دکھانے والے اسکواڈرن بلیو اینجلز کے ایک جنگی طیارے



