لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے بھر میں بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پرافسوس کا اظہار کیااور سوگوارخاندانوں سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔