سوات: مینگورہ کے علاقے پیپلز چوک میں مبینہ منشیات فروشوں کی جانب سے پولیس پارٹی پر فائرنگ کے بعد جوابی کارروائی میں ایک مبینہ منشیات فروش ہلاک ہو گیا۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت فیاض عرف فیاضی کے نام سے ہوئی ہے۔ واقعے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر. ..



