اسلام آباد: یورپی ممالک کا سفر کرنے والے تمام غیر ملکی مسافروں کے لیے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے مطابق نئی شرائط کو پورا کرنا ہوگا۔ غیر ملکی مسافروں کے لیے یورپی یونین نے انٹری/ ایگزٹ کا نیا نظام متعارف کرادیا جو 10 اپریل 2026 سے نافذ العمل ہوچکا ہے۔ بیورو



