ساؤتھ انڈین فلموں کے سپر اسٹار یش کی ایکشن فلم ’ٹاکسک‘ سے متعلق پروڈیوسر نے بڑا دعویٰ کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق یش اسٹارر ’ٹاکسک‘ 26 اگست کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی جبکہ پروڈیوسر وینکٹ نارائن کا دعویٰ ہے کہ شائقین سنیما گھروں میں فلم کو بے حد پسند کریں گے۔
’ٹاکسک‘ کے پروڈیوسر کا فلم سے متعلق بڑا دعویٰ
RELATED ARTICLES



