دمبولا(سپورٹس ڈیسک) پاکستانی اوپنر صاحبزادہ فرحان کی جارحانہ نصف سنچری بھی لنکا پریمیئر لیگ میں ان کی ٹیم دمبولا سِکسرز کو شکست سے نہ بچا سکی، جبکہ کینڈی رائلز نے 43 رنز سے کامیابی حاصل کر کے ٹورنامنٹ میں اپنی پہلی فتح اپنے نام کر لی۔ رنگیری دمبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں



