73.9 F
Pakistan
Thursday, July 23, 2026
HomeCrimeدالبندین کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے گیس باؤزرکو آگ لگادی

دالبندین کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے گیس باؤزرکو آگ لگادی

دالبندین(قدرت روزنامہ)دالبندین کے علاقے چارسر کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے باؤزر گاڑی کو آگ لگا دی۔پولیس ذرائع کے مطابق کوئٹہ سے تفتان جانے والی باؤزر گاڑی کو کوئٹہ دالبندین شاہراہ پر چارسر کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے نذرِ آتش کر دیا۔پولیس کے مطابق واقعے کی مزید تحقیقات متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے

Read full story on Daily Qudrat

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments