آل پاکستان پیٹرول پمپس اونرز ایسوسی ایشن ہڑتال کے معاملے پر تقسیم ہو گئے جس کا اعلامیہ بھی جاری کیا گیا ہے۔ چیئرمین پیٹرول پمپ اونرزایسوسی ایشن ہمایوں خان کا کہنا ہے کہ آج حکومت سے مذاکرات کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکے حکومت کیساتھ مذاکرات بدقسمتی سے ناکام ہو گئے۔ انہوں نے کہا کہ



