پشاور (نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت نے بجٹ میں تمام صوبائی ملازمین کی تنخواہوں اور سفری الاؤنس میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ محکمہ خزانہ کی جانب سے الگ سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا جس کے مطابق گریڈ 1 سے 22 تک کے تمام سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور کنویلیسنٹ الاؤنس میں 50 فیصد اضافہ کیا



