لاہور (22 جولائی 2026): سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ آزاد جموں و کشمیر میں ہر حال میں مسلم لیگ (ن) حکومت بنائے گی۔ سعد رفیق کی زیرِ صدارت مسلم لیگ (ن) کی الیکشن کمیٹی کا پنجاب ہاؤس میں اجلاس ہوا جس میں پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب، طاہرہ اورنگزیب، ملک



