(24نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے آج میرپور میں پیپلز پارٹی کے انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے پورے نظام کو بدلنے کی انقلابی تجاویز پیش کیں اور سینیٹ میں آزاد کشمیر کو نمائندگی دینے کا مطالبہ کر دیا۔