اسلام آباد: ملک گیر ہڑتال کی کال پر پاکستان کے پٹرولیم ڈیلرز دو دھڑوں میں تقسیم ہو گئے ہیں۔ ایک جانب آل پاکستان پٹرول پمپس اونرز ایسوسی ایشن (APPPOA) نے حکومت کے خلاف غیر معینہ مدت کی ملک گیر ہڑتال کا اعلان کیا ہے، جبکہ دوسری جانب پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن (PPDA) نے فوری



