اسلام آباد: ایرانی وزیرِ داخلہ سکندر مومنی وزارتِ داخلہ پہنچے، جہاں وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔