کابل(نیوز ڈیسک)افغانستان کرکٹ ٹیم کے ون ڈے کپتان حشمت اللہ شاہدی نے قیادت سے استعفیٰ دے دیا۔ حشمت اللہ شاہدی نے 55 ون ڈے میچز میں افغانستان کی قیادت کی، ان کی کپتانی میں افغانستان نے انگلینڈ، پاکستان اور سری لنکا جیسی ٹیموں کو شکست دی۔ حشمت اللہ شاہدی نے جنوری 2022 میں افغانستان کی



