جدہ: سعودی عرب کی کابینہ نے خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے علاقائی امن و استحکام کے لیے ہر قسم کی فوجی محاذ آرائی سے گریز کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ کابینہ نے ایران کی جانب سے کی جانے والی کارروائیوں کو بین الاقوامی قانون اور ہمسائیگی کے



