گوجرخان (پوٹھوار ڈاٹ کام، 22 جولائی 2026ء) — تھانہ مندرہ کی حدود میں واقع علاقے تھرجیال خورد میں ایک 30 سالہ نوجوان نے مبینہ طور پر گلے میں پھندا ڈال کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت ذاکر حسین ولد محمد مرسلین کے نام. ..



