برازیلیا: امریکہ اور برازیل کے درمیان حالیہ تجارتی کشیدگی کا سب سے بڑا سبب برازیل کا ڈیجیٹل پے منٹ سسٹم (پکس) اور نئے امریکی ٹیرف ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق برازیل اور واشنگٹن کے درمیان پکس ایک فلیش پوائنٹ بن گیا ہے، واشنگٹن نے اس مقبول ترین پبلک سسٹم کو امریکی کمپنیوں



