فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے امیدواروں کی تعداد میں45 فیصد کمی کا تاثر مسترد کر دیا۔ ایف پی ایس سی ی جانب سے جاری بیان کے مطابق سی ایس ایس میں نوجوانوں کی دلچسپی کم ہونے کا تاثر درست نہیں، مختلف رپورٹس میں سی ایس ایس سے متعلق اعداد و شمار کا غلط موازنہ کیا



