نیودہلی(روشن پاکستان نیوز) بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کی رہائش گاہ کے باہر ہونے والے گانگریس کے مظاہرے سے راہول گاندھی اورپرینکا گاندھی کو حراست میں لے لیا۔ طلبہ پر پولیس تشدد کیخلاف بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس نے بھارتی وزیراعظم کے گھر کےسامنےمظاہرہ کیا جس دوران کانگریس رہنما بھارتی وزیراعظم مودی، وزیرتعلیم دھرمیندرا پردھان سے استعفے کا The post کانگریس رہنماؤں کا بھارتی وزیراعظم کےگھر کے سامنے مظاہرہ، پولیس نے راہول گاندھی کو حراست میں لے لیا appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



