اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد چیمہ سے برطانیہ کے فارن، کامن ویلتھ اینڈ ڈویلپمنٹ آفس (ایف سی ڈی او) کے ڈائریکٹر برائے ترقیاتی امور سام والڈاک نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعاون، جاری ترقیاتی اقدامات اور پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔



