اسلام آباد: حکومت نے ملک میں روزانہ پٹرول کی قیمت مقرر کرنے کے نئے نظام کی تفصیلات جاری کر دی ہیں، جس کے تحت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین عالمی مارکیٹ، درآمدی لاگت اور سات روزہ اوسط کے مطابق کیا جائے گا۔ اس نئے نظام کا مقصد قیمتوں کو بین الاقوامی منڈی کے رجحانات



