اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی کی اہم ملاقات ہوئی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے خلیج میں حالیہ کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے تمام فریقین کو تحمل کا مظاہرہ کرنے پر زور دیا



