سوات: ٹی ایم او بابوزئی زاہد اللہ خان خٹک کی ہدایت پر ٹی ایم اے بابوزئی نے مون سون بارشوں کے دوران عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لیے احتیاطی اقدامات شروع کر دیے ہیں۔ ٹی ایم اے بابوزئی کی ٹیم نے تحصیل بابوزئی کے مختلف ندی نالوں کے کناروں پر احتیاطی بورڈز. ..
سوات: مون سون بارشوں کے پیشِ نظر ٹی ایم اے بابوزئی کے حفاظتی اقدامات، مختلف ندیوں کے کناروں پر احتیاطی بورڈز نصب
RELATED ARTICLES



